Du er nå kommet til urdu språkside på Tema Morsmål. Per dags dato har vi ingen redaktør på denne siden. I menysystemet kan du lete frem artikler og ressurser på urdu. Ta gjerne kontakt med oss om undervisningsopplegg eller andre ressusrer du mener kan ligge her. Vi på Tema Morsmål og NAFO ønsker å dele gode tips og undervsisningsopplegg. Send gjerne en epost til Denne e-postadressen er beskyttet mot programmer som samler e-postadresser. Du må aktivere javaskript for å kunne se den.
جسم کے موضوع پر یوٹیوب میں بہت اچھا پروگرام ہے۔ جس میں بہت آسانی سے سمجھایا گیا ہے کہ جسم کے مختلف اعضاء کس طرح کام کرتے ہیں۔ یہ پروگرام والدین اور اساتزہ دیکھئیں اور بچوں کو سمجھانے کے لئے استعمال کریں ۔ میں نے ایک پاور پوئنٹ بھی اس موضوع پر بنایا ہے جس میں دونوں زبان کی اصطلاحات استعمال کی گئی ہے ۔یہ پہلی سے چوتھی کلاس کے بچوں کے لئے استعمال کی جا سکتی ہے۔ نیچے دبا کر پاور پوئنٹ دیکھیں اور یوٹیوب پر جسم کے بارے میں پروگرام دیکھیں ۔
Kroppen vår
På youtube fant jeg et program på urdu om kroppen vår. Der finner vi forklaring av hvordan forskjellige deler av kroppen jobber. Dette kan foreldrene og lærerne se på og vise til barna og elevene.
Kompetansemål: Historie -Mål for opplæinga er at eleven skal kunne .fortelje om samane, urfolket i Noreg, og om sentrale trekk ved kulturen og levekåra til samane fram til vikingtida. LK 06
-skape forteljingar om menneske i fortida og snakke om skilnader og likskapar før og no LK 06
Beskrivelse: Denne opplegg passer til 1-4 trinn. Her kan du finne oppgaver ordliste og lenker til tema
عنوان/ موضوع :سا میوں کا قومی دن
نصاب کا مقصد : ہسٹری۔ اس مضمون کا مقصد ہے کہ سامیوں کے بارے میں طا لبعلموں کی معلومات میں اضافہ کیا جا سکے ۔ نارو ے کے قدیم باشندے سا می کی ثقافت اور معیار زندگی کا وائی کنگ دور تک کی مرکزی خصوصیت بیان کریں۔
۔ انسان کے ماضی اور حال کے اختلافات اور یکسانیت کے بارے میں بیان کریں۔
وضا حت: یہ کام پہلی سے چوتھی کلاس کے بچوں کے لئے ہے۔ یہاں آپ کو مشقیں ، لفظی لغت اور اس موضوع پر مختلف انٹرنٹ لنکس ملیں گے۔
ہمارے حواس:اس موضوع پر کام کرنے کے لئے کچھ مشقیں ہیں جو آپ پہلی اور دوسری کلاس میں استعمال کر سکتے یہں۔ اس موضوع پر کام کرنےکے لئے بہتر ہے کہ بچوں کو پہلے اچھی طرح سمجھائیں کہ حواس ہوتے کیا ہیں؟ ہم نے پانچ حواسوں، یعنی سننا ، چکھنا،محسوس کرنا،سونگھنا اور دیکھنا کو اچھی طرح پریکٹیکل کر کے دکھایا ۔ کلاس میں بچوں کو آنکھ بند کروا کر مختلف آواز سنوائیں ، پھر بچوں نے اندازہ کر کے بتایا کہ اُن کو کس چیز کی آواز سنائی گئی ہے ۔ مثلاً کاغذ کو پھاڑیں پانی گرنے کی آواز سنائیں، تالی بجائیں۔ چکھنے کے لئے مختلف ذائقےمحسوس کروائیں کھٹا ، کڑوا ، نمکین اور میٹھا دیں۔اسی طرح سارے حواس کے بارے میں بتا ئیں۔ وولٹیئر ایک مشہور فرانسیسی فلاسفر جس نے ایک بڑے پتے کی بات کہی ہے ،میرا خیال ہے کہ تمام اساتذہ کو یہ بات زہن نشین کر لینا چاہیئے۔ اس کا کہنا ہے۔ جو آپ سنتے ہیں بھول جاتے ہیں۔ جو آپ دیکھتے ہیں یاد رکھتے ہیں۔ جو آپ کرتے ہیں وہ آپ سمجھتے ہیں
اس موضوع پر دونوں زبانوں میں ایک کتاب بنائی ہے جسے آپ نیچے دیکھ سکتے ہیں ۔ ایک نورشک گانا اور ایک پروگرام دیکھیں ۔ کافی معلوماتی پروگرام ہے۔